Urdu SMS

latest urdu sms & text messages

 
 

Urdu SMS & Text Messages

  • اداس شامیں اداس رستے کبھی بلائیں تو لوٹ آنا
    بچھڑنے والے میری باتیں تجھے رلائیں تو لوٹ آنا
    ابھی نئ وادیوں نۓ منظروں میں رہ لو مگر میری جان
    یہ سارے اک اک کر کے چھوڑ جائیں تو لوٹ آنا.سداخوش رھو.

  • انجان تو اس غم سے کوئی رہ نہیں سکتا
    کوئی ضبط کرتاہےتو کوئی سہ نہیں سکت
    محبت توہردل کوہوجاتی ہےلیکن
    کوئ اظہارکرتاہے توکوئی کہ نہیںسکتا
    چوٹ دل پرلگتی ہےپھر بھیگتاہےآنچل
    ویسےتو کوئی آنسوآنکھ سےبہ نہیںسکتا

  • کون بنتا ہے غریب کا سہارا فراز درخت بھی سوکھے پتوں کو ہی گرا دیتا ہے‎.

  • گھرسےباھر وہ نقاب میں نکلی
    ساری گلی ان کے فراق مین نکلی‎ ‎
    انکارکرتی تھی وہ میری محبت سے مگر‎
    ‎میری ھی تصویر ان کے کتاب سے نکلی

  • چلوہم کسی کواپنا بناکردیکھتےہیں,
    خون کےرشتوںسے اعتبارتواٹھ گیا,
    چلوبےنام رشتےبنا کردیکھتےھیں,
    ذندگی آسان ہوجاۓ شایدہماری,
    چلوہاتھ کی لکیریں مٹاکردیکھتےہیں,
    اندھیری شب تو کسی صورت کٹتی نہیں,
    چلوگھراپناجلاکر دیکھتےہیں,
    ہمیںمعلوم ھےکہ تم نےہماراہونانہیں,
    چلوتم پریہ ذندگی لٹاکردیکھتےہ

  • Bhej kar SMS Dilse Yaad kiya hay,

    Phir na Kehna k hmny Bhula dia hay,

    Ab na koi Bahana Tumhara hoga,

    Dekh kar sms Hamara Aapko Muskurana hoga:-)

Page 2 of 212

Login





Register | Lost your password?
 


Girls Mobile Numbers